میں نے سیکھا ہے وفا کا ہنر تالے سے
ٹوٹ جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا
عاجزی ، منت ، خوشامد ، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ھے ؟
بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
دور رہیٸے گا ہم سے
سخت بے وفا کہا گیا ہے ہمیں 🙏🙏
زندگی تو ہی مختصر ہو جا 🍂
شب غم مختصر نہیں ہوتی🥀
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
برے ہیں تبھی تو جی رہے ہیں🙂
اچھے ہوتے تو دنیا جینے نہیں دیتی
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لیے
عہد کم ضرف کی ہر بات گوارا کرلیں......!
listen to me carefully
"No matter what you do,someone will always be unhappy 🤷♂️🤷♂️🤷♂️
اپنے من چاہے انسان کی کمی
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔
🔥💯🥀
خون اپنا ہی بہانا پڑا مجھ کو،
رگوں میں بس گئے تھے نہ تُم،
نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں💔✨
لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...!
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو
*سرکار*🔥
میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا،
سب میں شامل ہوں مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں🖤🍁
اک بھی نشانی نہیں بھلائی تیری
اک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
-" میرے بعد بہت سوال ہوں گے، ماں آپ میری خودکشی کو موت بتانا_"
وہ سن کے کانوں پہ ہاتھ رکھ لے گی 💯
اسے کھا جائے گی اچانک موت میری 💔
IN SHAA ALLAH❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain