Need Prayers 🤲🤲
سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛
Hello everyone
*دل ٹوٹ جائے تو یہ سوچ کر خوش ہوجائیں*
کہ *ﷲ پاک کو محبت زیادہ ٹوٹے ہوئے دلوں سے ہی ہے♥️🌸*
*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
Mohbbat mil nahi sakti yeh b maloom hai mujko,,Magar khamosh betha hun mohbat kr jo betha hun
دل کچھ ثبوت حفظ شریعت نہ دے سکا
ساقی کے لطف خاص پہ اترا کے پی گیا!
اٹھا جو ابر دل کی امنگیں چمک اٹھیں
لہرائیں بجلیاں تو میں لہرا کے پی گیا
توبہ کی نازشوں پہ ستم ڈھا کے پی گیا
“پی“! اس نے جب کہا تو میں گھبرا کے پی گیا
" ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔ "
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا🖤
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے💔🔥💯
مقدر کے آگے کب کسی کی چلتی ہے ‼️
دعاؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا ‼️
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں؟؟؟
ہائے جاناں!!دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے!!
صرف ہم ہی ہیں جو تجھ پر پورےکےپورےمرتےہیں
ورنہ کسی کو تیری آنکھیں کسی کو لہجہ مارتا ہے
میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوٰی نہیں
وہ جس کے بھی ساتھ ہے میں اس کو بھی اپنا مانتا ہوں
تیری خشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نہ
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نہ
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain