مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی 🥀
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی 💔
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔
اَن پڑھ بھی پکار اُٹھے گا ، مکتوب هے سچا__
هم ایسے سُرخ رَنگ سے تجھے تحریر کریں گے
*میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔۔🥀🥀+
*وہ رحیم ہے ، کہیں تجھے معاف نہ کر دے*
Hello Everyone
غرور تو نہیں کرتے 🙏
مگر اتنا یقین ضرور ہے ✌
اگر یاد نہیں کروگے❌
تو بھلا بھی نہیں پاؤگے❤
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥️❤ا
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح🥺💔
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح🥺
*جب لوگ تمہاری #شخصیت سےمتاثر ہوں تو ان کےمتاثر ہونےپر خوش نہ ہونا #بلکہ اس بات پر خوش ہونا*
*کہ الله پاک نےکتنی خوبصورتی سےتمہارے #عیبوں کی #پردہ پوشی کی ہے.*
*بے شک #الله ہی عزت دینے والا ہے...*
ہم زبردستی کسی کو اپنے ساتھ
مخلص نہیں کر سکتے🖤🥀
____🖤✨
میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔🔥
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
اے بلنـــدیــــوں کے بادشــــاہ
🙏
ہـــم سبـــــ کے دکھـــــوں کــو سکھـــوں
میــں بــدل دے آمیـــــن ❤
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
Assalam u Alaikum To All my Muslim Brothers And Sisters
Good Morning
have A blessed Day
It’s easy to flirt, easy to cheat and easy to get what you want. But having someone who’s truly sincere, honest and consistent, that’s rare❤️. So if you have them, keep them. Don’t ever play with their heart and feelings. Because in the end, you’ll surely regret it✨
فلاں ایسا ہے فلاں ویسا ہے
اے انسان زرا غور تو کر _!!
تو خود کیسا ہے۔۔۔!؟🥲
❤️👑💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain