Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے🙂
شکل دیکھی ہے ____تم نے اپنی🖤

irzamshahzad
 

"تم جو مصروف زمانہ ہو تو ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں"🙃🔥
Dr Irzam Shahzad

irzamshahzad
 

*لوگ لہروں کی طرح ہیـں اگر آپ ان کے ساتھ چلیــں گے تو وہ آپ کو ڈبو دیں گے اور اگر آپ ان کی مخالفت کریں گے تو وہ آپ کو تھکا دیں گے*

irzamshahzad
 

۔ *꧁🌹🍥﷽🍥🌹꧂*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*جب مشکل وقت آتا ہے*
*تو ہم اپنوں کو تلاش*
*کرتے ہیں لیکن یاد رکھیئے*
*گا کہ جن کو تلاش کرنا*
*پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے...

irzamshahzad
 

Assalam U Alaikum Everyone

irzamshahzad
 

*_اور تمہارے دل کی سختی تو یہ ھے کہ تمہیـں موسیقی رُلاتی ھے مگر قـــــــرآن نہیں۔_*

irzamshahzad
 

کملیا! یقین کرنا سِکھ......💯💯
شک تے ساری دنیا کردی اے....🔥🔥

irzamshahzad
 

کبھی تمارے سامنے روپڑں تو سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کی اخری حد تھی ❤❤

irzamshahzad
 

مثالیں ڈھونڈتی پھری گی میری... میرا تو عکس بھی مجھ سا نہیں......

irzamshahzad
 

اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر۔۔🙃🥀

irzamshahzad
 

اور ان سے کہنا ✨
عزتیں اور زلتیں میرا رب دیتا ہے❤️✊

irzamshahzad
 

فرق پہلے پڑتا تھا ۔
اب اثر بھی نہیں ہوتا

irzamshahzad
 

تمہارے وعدے تمہاری قسمیں
ابلیس بھی دیکھتاہوگامسکراتاہوگا
🔥💔🔥

irzamshahzad
 

یاد رکھنا____________🔥
ملنے کو ترسا دوں گا___🔥

Damn true💯
i  : Damn true💯 - 
irzamshahzad
 

اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے"
سورہ العنکبوت آية ۴۱

irzamshahzad
 

محبت میں جگر گزرے ہیں ایسے بھی مقام اکثر 🙂
کہ خود لینا پڑا ہے اپنے دل سے انتقام اکثر💔

irzamshahzad
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯 "

irzamshahzad
 

وقت پاسہ پلٹ بھی سکتا ہے✌🏻
جو تُو سہہ سکے وہی ستم کر🖤

irzamshahzad
 

بس ایک خسارہ کہانی میں ہوا
ہمیں عشق عین جوانی میں ہوا