Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے

Bilkul
i  : Bilkul - 
irzamshahzad
 

ہم تم ملیں تو کس لیئے، اُٹھتی ہیں اُنگلیاں
کیا مِل کے بیٹھتے نہیں دنیا میں چار لوگ؟

irzamshahzad
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ..

irzamshahzad
 

- نظر نہ آئے تو پھر اُس کی تلاش میں رہنا,
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو.🔥

irzamshahzad
 

"کسی کے قدمو میں گر گر کر جینا ہمیں نہیں آتا... "رہنا ہے تو ساتھ میں رہو ورنہ اپنی اوقات میں رہو...
●┼─★.🆂┼─★.

irzamshahzad
 

صدیوں بیٹھ کے روینگے
اب ہمیں کھونے والے.❣💫🍂..

irzamshahzad
 

خود کو رکھا ہے اب کہ___ایسی جگہ...!
کوئی ڈھونڈے تو___لاپتہ ہو جائے..💔🔥

irzamshahzad
 

میری ذات بھلے اچھی نہ ہو پر یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں 🔥✨

irzamshahzad
 

وہ وقت بدل جاتا ہے جو گھڑیاں بتاتی ہیں وہ نہیں بدلتا جو دل و دماغ میں رہ جاتا ہے💯✅🔥🥀

irzamshahzad
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀

irzamshahzad
 

وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️

irzamshahzad
 

کیا کہا تیرا جُرم بتاوُں
🔥
دیکھ ہم مُسکرا نہیں پاتے💔🥀
Dr Irzam Shahzad

irzamshahzad
 

محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو اظہار کیا کرتے
اسے بھی اس پریشانی اب دو چار کیا کرتے

Koi shak nhe💯
i  : Koi shak nhe💯 - 
irzamshahzad
 

Remember, every good or bad thing that happens in your life is not for public consumption. Why would you want to share it on social media? Why give people additional fodder? Learn to keep things private between you & the Almighty. He’s the only One you need to confide in.

Jumma mubarak
i  : Jummah Mubarak - 
irzamshahzad
 

نصیب سے ہار گیا میں ۔۔۔
ورنہ لاڈلہ تو میں بھی بہت تھا🥀

irzamshahzad
 

-"💔🔥
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے 🙂🥀💯
____"🖤🍂

irzamshahzad
 

*ساری کی ساری چالاکیاں ... اور ہوشیاریاں ... صرف اس دُنیا میں ہی ہیں ... اِس کو بے وقوف بنا لیا ... اُس کو بے وقوف بنا لیا ... اِس سے جھوٹ بول لیا ... اُس کو دھوکہ دے دیا ... لیکن یاد رکھیں ... جو کُچھ آپ کر رہے ہیـــــــــں ... وہ ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا ... بلکہ فرشتے لکھ رہے ہیــــــــں ... اور ﷲ تعالیٰ دیکھ رہا ہے .......!!!*