بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
💖💖
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
lines🙌🙌
عشق کا تو پتہ نہیں
پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں
کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا
GOOD NIGHT
Sometimes ALLAH ﷻ makes you feel weak and lonely in order to remind that you will always be in need of Him and His strength. Without His assistance, you can not do anything.
So, obey him & make him your real friend!
تُساں لوک منافق دل دے ہائے تائیں پیار دے بوٹے سُک گئے
جہڑے چٹھیاں ھانڑ اپڑاندے ساکوں اج آونڑیں قاصد رُک گئے
تہاڈی ویکھ کے (فخری) خود غرضی دُکھ ساڈے ویڑے ڈُھک گئے
ہاسے تعلق تہاڈے بختاں تائیں آئی غربت سارے مُک گئے
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے
کہنے کو ہیں جدا جدا ۔۔۔
مگر جچتے ہیں اک ساتھ ۔۔
بارش ، شاعری ، میں تم اور چائے ❤️🔥
محبت میں طلب کیسى
وفاداری کی شرطیں کیا
وہ میرا ہو نہ ہو
میں تو اسى کا ہو کر رہوں گا
ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق تو بھی جا کر جہنم رسید ہو 💔🔥
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain