Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

Beshak ❤️
i  : Beshak ❤️ - 
Good morning
i  : Assalam u Alaikum Good Morning everyone Have a Good day Go and offer - 
irzamshahzad
 

Remember, talk is cheap. Anyone can say anything and promise you the world. Don’t fall for it. Beware those who will sell you a dream but you’ll end up with a nightmare. Protect your heart & guard it well. Do not give it to just anyone. Keep it connected to the One who made you.

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
💔😢💔
i  : کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا 💔😢💔 - 
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا 
میری آواز ہی نہیں نکلی 💔🥀🌚
_
i  : مجھ سے پوچھا گیا محبت کا میری آواز ہی نہیں نکلی 💔🥀🌚 _ - 
🔥میں جانتا ھوں کہاں تک اُڑان ھے اِن کی
یہ میرے ہاتھ سے نکلے ھوئے پرندے ھیں
i  : 🔥میں جانتا ھوں کہاں تک اُڑان ھے اِن کی یہ میرے ہاتھ سے نکلے ھوئے پرندے ھیں - 
*_انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا_*
*_جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے🖤_*
i  : *_انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا_* *_جب اپنا دل دکھے تو بہت - 
irzamshahzad
 

"__اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم
"__جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں 🖤
♠️

irzamshahzad
 

دعا ہی دیتا ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے کہا🔥
مِری کراہ پہ خوب اور میری آہ پہ واہ🔥

irzamshahzad
 

🌺تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی🌺
💕 برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا💕

irzamshahzad
 

میں نے اِک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان بُرے لگتے ہیں 🖤

irzamshahzad
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔

irzamshahzad
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤🔥

irzamshahzad
 

*دوسروں کو ماننا ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا، ان کو تسلیم کرنا محبت ہے.*
*یہ وہ محبت نہیں جو اکثر ہم مرد و عورت تک محدود رکھتے ہیں، بلکہ یہ وہ محبت ہے،جسے انسانیت کہا جاتا ہے _!!*

irzamshahzad
 

*_ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کے ساتھ...!!!_*

irzamshahzad
 

*_ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے *" توبہ"* *کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا یہ تو سب کے لیے کھلا ہے...!!!_*

irzamshahzad
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

irzamshahzad
 

*اکثر ہمیں یہی لگتا ہے کہ دوسرے ہم سے زیادہ خوش ہے اور ہماری زندگی میں تکلیف ان سے زیادہ ہے.........لیکن ایسا بلکل نہیں ہے پریشانی اور تکلیف سب کی زندگی میں ہوتی ہے بس فرق اتنا ہے کہ کچھ لوگ ٹوٹ کر بکھر جاتے ہے تو کچھ لوگ ہمت سے سامنا کرکے زندگی جینا سیکھ لیتے ہیں🖤*

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
i  : مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا. - 
irzamshahzad
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯