باہر سے تو رونق لگائے بیٹھا ہوں
اندر سے قبرستان ہوں میں
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
Life isn’t easy. Don’t expect a smooth ride. There will be road blocks. There will be diversions. There will be detours. But these are not dead ends. The roads ahead may be unfamiliar, unchartered territory but the Almighty has said He won’t test you beyond your capacity.
Ya Allah give me patience 🤲🤲
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت🥺
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جُدائی کی ہے
چپکے چپکے_,_دکھ سھتا ھوں💔
اب میں اکثر_,_خوش رھتا ھوں
Keep your problems in perspective. No matter how bad you think your life is, your problems are always small when you think of what others are facing. Cancer, sudden death, losing a loved one, the list goes on. Even on a bad day, you have to realize how fortunate you really are!
کفن میں لیٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔
یہ اخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا۔
💓💓روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖
مرےرسولﷺکہ نسبت تجھےاُجالوں سے
میرا تیرا ذکر کرو صبح کے حوالوں سے
تو روشنی کا پیمبر تھا اور میری تاریخ
بھری پڑی ہے شبِ ظلم کی مثالوں سے
ترا پیام محبت تھا اور میرے یہاں ۔۔۔
دل و دماغ ہیں پُر نفرتوں کے جالوں سے
۔
(احمد فراز)
-"اللہ ہے نا۔۔۔!
وہ تھام بھی لے گا اور سنبھال بھی لے گا۔۔❤
انشاء اللہ--✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain