*آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں۔ آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے..!★*
*بعض دفعہ آپ کی زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ اور ایک لاہن اگلے انساں کی ساری دنیا ہلا دیتی ہے ۔۔۔ کوشش کرے الفاظ کا چناؤ سوچ کر کیا کریں ۔۔* *کیونکہ بولنے کے بعد سوچنے سے الفاظ واپس نہیں آتے ۔۔۔ اور نہ سوری بولنے سے ان کا اثر کم ہوتا ہے