Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

Beautiful mosque in bishkek❤️❤️
i  : Beautiful mosque in bishkek❤️❤️ - 
Funny joke
i  : Hahahah😂😂😂 - 
Beshak❤️❤️
i  : Beshak❤️❤️ - 
Ameen SumaAmeen
i  : Ameen SumaAmeen - 
irzamshahzad
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.

irzamshahzad
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا......
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے..

irzamshahzad
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے

irzamshahzad
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے

irzamshahzad
 

ﺟﮭﻮﭦ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺭﮐﮫ ﻟﮯ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ، ﺍﺩﺍﺱ ﻧﮧ ﮐﺮ

irzamshahzad
 

تمہارا تو گھر بھی مسجد سے دور ہے ہائے
تم تو میرے مرنے کا اعلان بھی نہیں سن پائو گے

irzamshahzad
 

جو پردوں میں خود کو چھپائے ہوئے ہیں
قیامت وہی تو اٹھائے ہوئے ہیں

مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو
آ دیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں
i  : مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو آ دیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ - 
irzamshahzad
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد🔥
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں❤️

irzamshahzad
 

کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀🔥
کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے

irzamshahzad
 

حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور..!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!

زندگی اس طرح بسر کرو دیکھنے والا 
آپ کے دکھ پر نہیں صبر پر حیران ہو جائے
i  : زندگی اس طرح بسر کرو دیکھنے والا آپ کے دکھ پر نہیں صبر پر حیران ہو جائے - 
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔
i  : مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔 مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی - 
irzamshahzad
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔

irzamshahzad
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے

irzamshahzad
 

نادان ہے کتنى وہ_::_ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے___ دھڑکن کیوں تیز ہے..