نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے_😊🌸💯
غرور کس بات کا صاحب🥀
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا ہے🙂🖤
Good Morning Damadam
یہ جلنا جلانا فضول ہے...🔥
چائے پینا اور مستی میں رہنا ہمارا اصول...😊☕
لفظ عشق
آ ڈیکھ غریب دی نگری کوں🥀
بھُل ویسیں حُسن بازاراں دا.♥️
اشک میں گوندھے تبسم کو تبسم نہ کہو!
دل لگی کچھ اور ہے دل کی لگی کچھ اور🥀💔
عقل نے آنے میں دیر کر دی مرشد۔ تب تک زمانے والوں نے اپنا کام نکال لیا😢🥀