Man is always looking for excuses. We say we lack time. But how do we allocate our time? We have a problem with people. But are we associating with the wrong type of people? We curse our life and hate what we’re going through. The problem is we waste the life we’re given!
MUFTI MENK
اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
شہر تیرے کو چهوڑ جائیں گے اک دن
دوست
تاکے تم بھی جان سکو کے
رونق "بازاروں"سے نہیں "یاروں" سےہوتی ہے
مجھ کو میرے وجود کی حد تک نہ جانیے🔥🔥
بےحد ہوں، بےحساب ہوں ، بےانتہا ہوں میں
بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں۔۔۔😊
-" صاحب "
" بس احساس نہیں ہوتا۔۔
"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!
خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے. ہیں سب.........
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں
DR IRZAM SHAHZAD
*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے
خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے. ہیں سب.........
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے❤❤❤❤
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بے شک
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
DR IRZAM SHAHZAD
درد کی شدت سے شرمندہ نہیں صاحب ... 🔥
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے!
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم تجھے ایسا بھلائیں کہ صدا یاد کرو
Almighty. Help us cope with grief & loss in these uncertain times. Many have lost loved ones in this pandemic. Many are heartbroken that they were apart from loved ones in the final moments. Grant ease & comfort and fill our hearts with patience & hope! Keep us safe from harm.
سوچوں تو__زندگی ہو تم
دیکھوں تو__کسی اور کی...!!!...
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بے شک
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain