۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
ذندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے..!!!
درد میں اکیلے ہیں ، خوشیوں میں زمانہ ہے..!!!
𝐀𝐠𝐚𝐙 𝐩𝐫 𝐲𝐚𝐤𝐞𝐞𝐧 𝐦𝐭 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐧
𝐇𝐚𝐪𝐢𝐪𝐢 𝐀𝐥𝐟𝐚𝐳 𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐦𝐞 𝐀𝐝𝐚 𝐊𝐢𝐲𝐞 𝐉𝐚𝐭𝐞 𝐡𝐚𝐢𝐧
نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو___کسی کو شہید🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں
دنیا میں کوئی اور بھی ھو گا تیرے جیسا مگر ”مختصر“ سنو!
ہم تجھے چاہتے ہیں تیرے جیسوں کو نہیں.
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
# چوہدریوحید__
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر..
ﮐﻮﻥ ﻣﻌﺸﻮﻕ ..ﮐﯿﺎ ﻋﺸﻖ . ﯾﮧ ﺳﻮﺩﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
just shut up😡🤬
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
جون ایلیاء.
" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
تیرا فرقہ حسن و دولت ہے
میرا فرقہ اداس لوگوں کا💔
مرشد🔥☝
Dr irzam Shahzad
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔🔥
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں 😘 انہیں کہنا ابھی تو ھم سادگی سے چلتے ہیں 🔥
"It is during our darkest moments that we must focus to see the light.
The best and most beautiful things in the world cannot be seen or even touched - they must be felt with the heart
"Tell me and I forget. Teach me and I remember. Involve me and I learn.
The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams
Spread love everywhere you go. Let no one ever come to you without leaving happier
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain