میں لاکھ کہتا تھا بادشاہ ہو! غور کرو
فقیر رد کیے جاتے تھے سوال مرے
ہر اک چراغ کو میری ھوا نہیں لگتی
ہر اک چراغ پہ کھلتے نہیں دماغ مرے
میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں
اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.
عشق نہ سہی تنہاٸی تو ملتی ہے
ملن نہ سہی جداٸی تو ملتی ہے
کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا
وفا نہ سہی بےوفاٸی تو ملتی ہے
ختلاف اور چیز ہے، تنقید اور چیز ہے اور تذلیل اور چیز ہے۔
اختلاف کا حق ہر کسی کو ہے، مگر تنقید کا حق ہر کسی کو نہیں ہے اور تذلیل کا حق تو کسی کو بھی نہیں ہے اس لیے بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ یہ اختلاف ہے، تنقید ہے یا تذلیل...
مذاق کرنا، دوسروں کو ہنسانا، یہ حد میں رہے تو اچھا لگتا ہے۔ مگر جہاں یہ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جائے، کسی کی نقل اتار کر اس کو دکھ دینے کا باعث بنے، وہاں تعلقات بگڑتے ہیں اور جھگڑا و فساد کا سبب بنتے ہیں۔ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ ''اور اللہ کو فساد پسند نہیں ہے
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
Dr Irzam shahzad
🇷🇺
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر_____ بھری دنیا میں
دن بُرے ہوں تو____ پھر احباب کہاں آتے ہیں
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
دروازوں پر لوگ کھڑے تھے اور ہماری آنکھوں نے
پانی کا چہرہ دیکھا تھا مٹی کی تمثالوں میں
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں '🖤
- لوگوں کو '💔
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے'✨
Dr Irzam Shahzad
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain