Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ غم والو! محفل لگاتے ہیں. 🍁

irzamshahzad
 

محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو

irzamshahzad
 

ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر

irzamshahzad
 

'got full marks in class test'
Bench partner :
"Teacher apny inki ye wali glti nh nikali jo meri nikali hai"
😂😂😂

irzamshahzad
 

#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ

irzamshahzad
 

,موت سے کہنا کہ اب ہماری اتنی شفارش نا کیا کریں
وہ لوگ ہی بچھڑ
غالب جن کے لیے ہم جیا کرتے تھے

irzamshahzad
 

تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں

irzamshahzad
 

اگر سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھنا
ہم اگر بے گناہ نکلے تو تمہیں افسوس ہوگ

irzamshahzad
 

کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے

irzamshahzad
 

اب وہ تعلق نہیں کہ تم شکوے کرو اور ہم وضاہتیں دیں

irzamshahzad
 

تو کرتا ہو گا لفظوں سے متاثر
مگر میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

irzamshahzad
 

مدتوں کی چاہتیں تھیں
اک ضد پر ختم ہوئیں

irzamshahzad
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گے ہم
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں کسی کا غم

irzamshahzad
 

this world is only full of fakeness no one is serious with you forever
everyone is stay with you till you are beneficial for him/her

irzamshahzad
 

کچھ حادثے ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں
انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا

irzamshahzad
 

میری تم سے ہی بنتی تھی
اور تم ہی میرے نہیں بنے

irzamshahzad
 

اس کی اک ذرا سی خوشی کے لیے
میں نے اپنے ہی حق میں بد دعا کر دی

irzamshahzad
 

دکھ اور سکھ سمجھ کی باتیں ہیں
نہ تم سمجھ سکے نہ ہم سمجھا سکے

irzamshahzad
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا

irzamshahzad
 

”مُرشد“ میں سوچ رہا ہوں کہ، کیا لِکھوں آج
”مُرشد“ وہ بے وفا تھے، یہ سچ لِکھوں آج
DR IRZAM SHAHZAD