Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی
ہمیں عجیب لگا __زندگی کا ڈھل جانا!

irzamshahzad
 

وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے 🌚✨🥀

irzamshahzad
 

❌🐣🐍
-" *خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے*
🙂🥀

irzamshahzad
 

تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ،جو ہوں کسی کو پتا نہیں
DR IRZAM SHAHZAD

irzamshahzad
 

غرور نہیں مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ہے 😎
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں تعلق توڑ دیتا ہوں🤘

Awesome weather ⛄️🌨
i  : Awesome weather ⛄️🌨 - 
irzamshahzad
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

irzamshahzad
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

irzamshahzad
 

دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو ___ دِلدار بنا رکھا ہے❤
🔥

irzamshahzad
 

#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.

irzamshahzad
 

*یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں ، سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں* 🥀🖤

irzamshahzad
 

🥀ویسے ہی تمہیں وہم ہے کہ افلاک نشین ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشین ہیں🥀

irzamshahzad
 

محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے؟؟؟
میرے سوا بھی کسی سے اسے محبت ہے⁦❣️⁩

irzamshahzad
 

"انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے، لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سِکے ڈھونڈتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

irzamshahzad
 

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 🔥💔

irzamshahzad
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
#Dr Irzam Shahzad

irzamshahzad
 

👈 *مجھے اختلاف ہے*👉
مجھے اختلاف ہے اس باپ سے جو بیٹی کو بیٹا کہے اگر وہ کوئی اچھا کام کرے تو اس کی بیٹی سمجھ کر تعریف کرو آپ اسے بیٹا بول کر اس کی شخصیت اور اس سے جڑی کامیابی کیسے چھین سکتے ہیں؟؟؟
مجھے اختلاف ہے اس شخص سے جو مرد کو روتے دیکھ کر اسے عورت ہونے کا طعنہ دے٬ اگر رونا عورت کی خاصیت ہوتی تو خدا کبھی مرد کو آنسو نہ دیتا۔
مجھے اختلاف ہے اس معاشرے سے جو عورت کو کمزور سمجھتا ہے اگر وہ کمزور ہوتی تو وہ بیٹے پیدا نہ کرتی جسے تم مضبوطی کی علامت کہتے ہو۔
مجھے اختلاف ہے اس ماں سے جو اپنے بیٹے کو انسان نہیں مرد ہونے کا درس دے جو عورت کو کمتر اور حقیر سمجھنے لگے۔
#Dr irzam Shahzad

irzamshahzad
 

*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..

irzamshahzad
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن 🔥
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا 💔🔥

irzamshahzad
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا💔😐