Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

irzamshahzad
 

✍️📝📚 📝
*جو محبتیں ربﷻ کی خاطر کی جاتی ہیں وہ کبھی ختم نہیں ہوتیں اور جو ربﷻ کی خاطر چھوڑی جاتی ہیں وہ کبھی ضائع نہیں جاتیں اللهﷻ کے ہاں ہر عمل کا اجر ہے* ✨♥️

irzamshahzad
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

irzamshahzad
 

When you feel broken,
When you’re in a dark place with no glimmer of hope,
When your world seems to be crumbling, crashing down on you;
Always remember the Almighty will never abandon you. That one sincere prayer can change your entire life. Where there’s hope, there’s life.

irzamshahzad
 

Almighty. We pray for healing in many areas in our lives. We know You can heal us in a heartbeat. Forgive us for trying to fix our situations all on our own when true help & healing must be found first in You. Forgive us for forgetting how much we need You above all else. Aameen.

irzamshahzad
 

میں جس چیز کو تیری رضا کے لیے چھوڑ دوں " مولا "
مجھے اسکی ____ خواہش میں دوبارہ مبتلا نہ کرنا.💔

irzamshahzad
 

کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😌
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔🙃🔥

irzamshahzad
 

دراصل میں نے مشقت نہیں محبت کی...
ہتھیلیوں پہ نہیں میرے دل پہ چھالے ہیں💔

irzamshahzad
 

بہت اذیت ناک ہوتا ہے،کسی کے پاس💔💔
وہ دیکھنا جو آپ سے "چھینا" گیا ہو🔥🔥

irzamshahzad
 

مجھے پتا ہے مجھے کل نہیں ملو گے تم
تمہارے آج کے لہجے نے سب بتا دیا ہے

irzamshahzad
 

عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں.

irzamshahzad
 

اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کردوں

irzamshahzad
 

حرف زبان سے رکوع تک____! آنکهوں کے نیل سے سجود تک____
میرا عشق تیرے گرد هے____! فریاد سے کن فیکون تک

irzamshahzad
 

لوگ کہتے ہیں تم __بہت بدل گئے ہو....!!!!💔
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں....!!!!💔💔💔

irzamshahzad
 

آج تو یونہی بے سبب اُداس ہے جی
عشق ہوتا تو چلو کوئی بات بھی تھی 💔🔥

irzamshahzad
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥

irzamshahzad
 

:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣

irzamshahzad
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

irzamshahzad
 

سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞

irzamshahzad
 

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔

irzamshahzad
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌