ya Allah hm sb pr apna rehm kr
bht gunahghar log hain hm
hm pr rehm kr
ya Allah aisa bura waqt agya ha jahan har koi dosre insan ko zaleel krny ky liye moqa dekh raha ha bs ya Allah hm pr rehm kr hamain seesha rasta dikha ameen
ہم اس کے عشق میں پاغل تھے کچھ اس طرح کے مہرم مہرم لکھتے رہے وہ مجرم مجرم پڑتےرھے
for someone who did wrong with me
you played with my feelings
but just wait for the right time
time will respond you
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
جس کسی کو بھی تیری آنکھوں سے سروکار رھے گا
بل فرض وہ جیا بھی تو بیمار رھے گا
سنو۔۔۔۔۔!
ہر روز رلا دیتی ہو
کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا تمہیں۔😥
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
وقت کے ایک تماچے کی دیر ھے صاحب،
میری فقیری بھی کیا،،تیری بادشاھی بھی کیا...!
کوئی نہیں آے گا زندگی میں تیرے سوا ۔۔۔۔
ایک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے۔۔😥💔
اے گردشِ ایام! ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے
کے نہیں تھے🥀
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
Good Morning
-'اور کچھ نہیں چاہیے اس فانی زندگی میں یا رب، بس میری ماں کے قدموں کی چہل پہل میرے آنگن میں صدا رہے(آمین)🖤
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے 😌🌸
ہاں لیکن میں نے خود کو اُداس پایا.🔥🌚
🦋
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں
🥀🖤
🔥🔥
"تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت دنیا میں کوئی نہیں"!
JBH
ندامت اپنی جگہ مگر دل توڑنے کا کفارہ نہیں ہوتا
کہا تھا نہ کہ بھول جاؤ گے مجھے 💔🥀
اور میری اس بات سے اکژ --- لڑا کرتے تھے تم
حسرتیں دفن ہیں مُجھ میں🤕
خود کا خود مزار ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain