میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں ان کے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے 🥀 جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا ہے ✨ تب احساس ہوا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا ! 💔🥀
سال گزر رہا ہے ۔۔۔۔ " معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہو گیا🤭😁 چھوٹی معافی: =/300 روپے😕🙊 بڑی معافی: =/600 روپے😒🙈 دل سے معافی: =/1000روپے😁😚 ہاں اب کس کس کو معافی چاہیے...؟🙄🤔🤔🤔 جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے* ۔۔!!😌😂🤣🤣