میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے..
Alhamdulillah
Thanks Allah Almighty for everything
If life were predictable it would cease to be life, and be without flavor
ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ۔۔!
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ۔۔!
ﮐﺎﺵ ﮐﮧ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ۔۔!
ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺭﻭﮞ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ۔۔💔
۔
Good Morning ☀️
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کِتنا بڑا عذاب ہے ...جینا ترے بغیر..!!
جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے
فلاں عامل وظیفہ، اور فلاں تعویز دیتا ہے
تجھے جھوٹی محبت مل گئی اس پہ قناعت کر
یہاں کومل کسی کو کون خالص چیز دیتا ہے۔۔!؟
وقت مہربان ہے تم پر ........💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
ک شام__ اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر
#نہکوئیرنگ_هوگانہکوئی_تنگهوگا
#سرکار✊. ✌🔥
#جوهمارےسنگهوگاوہمستملنگهو_گا
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 🔥
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.😎❣️
ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے...
جب ہر چیز پر صبر کر لیں...
تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی...🌚🖤🥀
حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب🌹
وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
تم نے بس کہانی سنی ہے اور پاگل ہو گئے
یہ فسانہ مجھ پہ بیتا ہے سوچو میرا کیا حال ہوگا 😊🔥
مُجھ سے وہ دُور بہت دُور ھُوا جاتا ھے
لیے جاتے ھیں کہاں شہر کے رستے مُجھ کو۔
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain