اُسے مجھ سے محبت نہیں' 💔
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁__ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
سی کا چہرہ نظاروں کا رزق ہے دانش...!
.
کسی کو دیکھ کے منظر سنورنے لگتے ہیں
بندےشُغلتوںپچھدِنکےحالاے#
#_جیندےودےآںآکھچھوڑیداے
اس نے ایک ہی بار مر کر مجھے پل پل مرنے کے لئے چھوڑ دیا.!
ڑیوں کی طرح ھم بھی شجر چھوڑ جائیں گے..
ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شور کو
و ہم پہ گزری ہے شائد سبھی پہ گزری ہو فسانہ جو بھی سنا کچھ سنا سنا سا لگا.!
تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن..
ہائے انساں تُو __ درندوں سے بھی بدتر نکلا.
ik ahd tha jo tamam howa
sad life
وقت ہے اور کوئی کام نہیں
بس مزہ لے رہا ہوں فرصت کا
بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے
لوگ میری کتنی برسیاں منائیں گے
ارے میاں! میں تو ہر روز مرتا ہوں
#Dr Irzam Shahzad
نہ کوئی چاپ، نہ آہٹ، نہ گُفتگو، نہ سوال
کہاں لُٹے ہیں خیالوں____ کے کارواں دیکھو
ہزاروں غم سہے لیکن نا آیا آنکھ میں آنسو
ہم اہل ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain