Damadam.pk
irzamshahzad's posts | Damadam

irzamshahzad's posts:

تجھ سے تعبیر  نہیں  مانگی ، مگر  یاد  تو  کر 
تو نے  ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا  تھا  کبھی
i  : تجھ سے تعبیر نہیں مانگی ، مگر یاد تو کر تو نے ان آنکھوں کو اک خواب - 
بھلا بیٹھے ہو ہمکو آج لیکن یہ سمجھے لینا 
بہت پچیتاؤگے جس وقت پھر ہم یاد آئینگے
i  : بھلا بیٹھے ہو ہمکو آج لیکن یہ سمجھے لینا بہت پچیتاؤگے جس وقت پھر ہم یاد - 
irzamshahzad
 

بھلا بیٹھے ہو ہمکو آج لیکن یہ سمجھے لینا
بہت پچیتاؤگے جس وقت پھر ہم یاد آئینگے

irzamshahzad
 

ہ سوزِ محبت ہے نا دو اشک کے چھیٹے اس آگ کو پانی سے بجھایا نہیں جاتا.

irzamshahzad
 

ڑیوں کی طرح ھم بھی شجر چھوڑ جائیں گے..
ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شور کو...

irzamshahzad
 

جھے سنبھالنے میں اتنی احتیاط نہ کر
بکھر نہ جاؤں کہیں میں تری حفاظت میں

irzamshahzad
 

ہزاروں غم سہے لیکن نا آیا آنکھ میں آنسو
ہم اہل ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے

irzamshahzad
 

اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے

irzamshahzad
 

" آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں, مرد جو ٹھہرا.!💔

irzamshahzad
 

ﺗﻨﮩﺎ ﺍُﺩﺍﺱ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﻧﮧ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ
ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ

irzamshahzad
 

اب تو مدتوں سے شب و روز روبرو
کتنے دن گزر گئے دیدار کو ترے 🖤
جون ایلیاء

irzamshahzad
 

پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے ! 💔
تو لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں🔥

irzamshahzad
 

Recite
DAROOD -E -PAK (SAW)

If anyone is interested then contact with me
i  : If anyone is interested then contact with me - 
Russian shawarma
i  : Russian shawarma - 
Late night chill in russia
i  : Late night chill in russia - 
irzamshahzad
 

🤔🧐🙁😒😱😥

Beautiful Structures image
i  🔥 : Russia❤️❤️ - 
irzamshahzad
 

جو تیرے بچھڑنے سے مجھ کو مرض لگے ۔۔۔ اس مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا

irzamshahzad
 

" کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟