تو میرا ہے بھی نہیں اور میں
تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں
Aslam u Alaikum Everyone
جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا
ہمیں یقین نہیں ہوتا اسے ڈپریشن نام کی کوئی بیماری تھی۔۔۔۔۔۔🌚
•
خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 🥀
Good Afternoon
Ye sard raat or ankhon ma ashq
💔💔💔
Good Morning
sun e kn qisa a dard e dil
mera gham ghusar chala gya
💔💔
دُکھوں میں بُھول گیا ڈھنگ ہی دُعا کا میں،
خٗـدا کو دینـے لـگا واسـطـہ خُـدا کا میں۔
* Будьте совершенны на пути верности, с которой __ *
* Иногда сам находит пункт назначения *
میں نے کہا بھی تھا یہاں سے نکل چلتے ہیں
اے دل! تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا
#مرشد💔
*راہ وفا میں جذبۂ کامل ہو جس کے ساتھ__*
*خود اس کو ڈھونڈ لیتی ہے منزل کبھی کبھی*
ہر مرض علاج رکھتا ھے جناب
آپ بس عشق سے محتاط رہیئے! 🔥
*میں اپنی زندگی کی جتنی حقیقت سمجھتا گیا میرے اپنے اتنا ہی میرے دشمن بنتے گئے..!* 🥀🔥😡
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت
دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤🔥
hayee🙈🙈
*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀
یہ کس کا غم ہے جو ہنستا ہی رہتا ہے مجھ پر
یہ کس کی یاد ہے، جو پہروں اداس رکھتی ہے!!
کیا اجازت ہے؟ ایک بات کہوں__؟
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں____
جون__ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain