ھر رشتہ کھیں نا کھیں مان توڑ دیتا ھے اور ھر تعلق کبھی نا کبھی بھرم کھو دیتا ھے بس اللہ تعالیٰ کی پاک زات ایسی ھے کہ جس کا آسرا ھمیشہ رھتا ھے 🌺🌺
امید کبھی نہ چھوڑو کمزور تمھارا وقت ھے رب نھیں
🌺🌺
خوبصورت اخلاق انسان کی شخصیت بدل دیتا ھے اور خوبصورت عمل انسان کی زندگی
🌺🌺
صبر کے ساتھ اس کے فیصلوں کا انتظار کرو اور بے فکر ھو جاؤں پھر دیکھیں آپنے رب کی عطا 🌺🌺
انسان ھر چیز کے بغیر رہ سکتا ھے لیکن اللہ کی محبت کے بغیر نھیں اک دن ضرور ھوتی ھے
🌺🌺🌺