یہ فتنہ کا دور اس لئے کہلاتا ھے کہ اب قدم قدم پر گناہ کے مواقع ھیں اور بظاہر بھت ھی دلکش انداز میں پھلے برائ اتنی عریاں نھیں تھی اسلئے مستند حدیثوں کے مطابق جزا کے پیمانے بدل گئے ھیں آج کے دور میں ایک سنت زندہ کرنے پر ایک شھید کا ثواب ھے اور بعض جگہ 100 کا تو اگر ھم ایک کام اور کوئ آسان سا مضبوطی سے پکڑ لے تو انشاء اللہ ضرور برکت ھو گی واللہ علم بلصواب 🌺🌺