❤️🔥:آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے
جب کوئی رحمتِ سرکار کی حد ہے ہی نہیں
سر پھرے ہونگے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے🥺
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھے نا
جمعہ مبارک
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
I need your prayers 😔
☹️🤕گمشدہ فرینڈز
🍂🥀آئی مس یو
ذندگی میں کوئی ایسا غم ضرور ہونا چاہیے
جو آپ کو بار بار کھینچ کر اپنے رب کے سامنے لاکھڑا 🍁کرے
ایسی تکلیف جس کا مرہم صرف اللّٰہ کے پاس ہو۔۔
🍂ایسا درد جس پر صرف اللّٰہ یاد آئے ۔۔
اک پاگل سی لڑکی ہے وہ
جانے کہاں پہ رہتی ہے وہ
عشق سے نفرت کرنے والی
کھیل غضب کے کھیلتی ہے وہ
شوق نہیں ہے اسے محبت کا
پر شاعری محبت کی کرتی ہے وہ
🖤🦋
Arfa ch ✍️
کرنے کو بہت کچھ تھا 🖤
🍂لیکن طے یہی پایا ہے
ہم اھل عشق رسول ہیں
✨درود پاک پڑھنے اور لکھنے کی دعوت ہی دیں گے
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
نہ پوچھیئے ابھی عنواں مرے فسانے کا
یہ ابتدا ہے ابھی داستان باقی ہے
Dosto ki tarf se Dil
tote sa geya hai💔😢🥀
اے کوہِ طُورپہ ملنے والے خدا
♥️شہہ رگ سے سُن مجھے
جن کے دل ایک دوسرے کے لیے دعا کرتے ہوں
،✨🍂وہ لوگ کبھی بچھڑا نہیں کرتے
arfa ch
بہت اچھے خواب تھے میرے بھی
🥀💔پھر خیال آیا میں تو یتیم ہوں
اور اتنی سچائی سے جینا سیکھیں
جب کوئی کہا کہ تمہیں تمارے کیا کا پھل ضرور ملے گا
✨تو وہ دعا لگے بددعا نہیں
arfa ch ✍️
:راوی آنکھوں والی نے بس آنکھ اٹھا کے دیکھا تھا
🥀🥹میری ساری بستی ڈوبی پھر سیلابی ریلوں میں
اللّٰہ جب کسی سے راضی ہوتا ہے تو♥️
♥️اسے ایک اچھا دوست عطا فرماتا ہے
Maha khan11 ♥️🖤
afuu ch✍️
کیا پیش کروں تجھ کو ♥️
✨کیا چیز ہماری ہے
✨یہ دل بھی تمہارا ہے
✨یہ جاں بھی تمہاری ہے
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🥀🖤نامکمل خواہشات کا خالصہ ہے زندگی
Arfa ch ✍️
*ﺍﮨﻞ ﮐﻤﺎﻝ ﺧﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮕﺮ*
ﺍﻥ ﷺ ﺳﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ، ﺑﺨﺪﺍ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ...★
صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🌸
ذرا ذرا سمیت کر بنایا میں نے خود ،، مجھ سے یہ نہ کہنا بُہت ملے تیرے جیسے ـــ 🤗
arfa ch ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain