اتنی بیوقوف ہوں ذرا سی اپنائیت ملے 🍁🍂
🥀🖤تو کھلی کتاب بن جاتی ہوں
Arfa ch ✍️
حساسیت بڑھتی گئی ہر🍁
🥀سانحے کے بعد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
کمرے میں رہوں توں اداسی بین کرتی ہے 😶
سر بازار نکلوں تو ہنسنے کی آوازیں نہیں 🍁تھمتی۔۔۔
جب ماں کا چہرہ مُرجھانے لگے تو اپنی✨ 🥀خواہشات دفن کردو
یانبی سلامٌ علیکَ یارسول سلامٌ علیکَ♥️
♥️یاحبیب سلامٌ علیکَ صَلَوٰۃُ اللہِ علیکَ
ادھر تو پورا مہینہ نا آئے کوئی مس نہیں کرتا
🤦🤦
بچپن میں جن لوگوں کو دکھ ملتے ہیں وہ نا ہی کبھی بھولتے ہیں نہ کبھی خاتم ہوتے ہیں
ہاں مگر ان کی شدت ایک جیسی نہیں رہتی
وابستہ تعلق کمزور ہو جاتے ہیں
یادیں دھندلا جاتی ہیں
انسان سنبھل جاتے ہیں
اور زندگی اپنی تمام تر محرومیوں کے ساتھ چلتی رہتی ہے 🍂🥀
Arfa ch ✍️
وقت جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے
🍂پھر بیشک جبر سے یا صبر سے
زندگی تمہارا اِک اِک ستم یاد ہے
خیر جیسی بھی ہے توں گزر ہی جاری ہے
🥀🍂
Arfa ch ✍️
اللّٰہ سے شکوہ بناتا ہی نہیں
جو بھی حالات ہیں
جیسے بھی ہیں
بس ان کو برداشت کرنا آجاے تو
بہتر سے بہترین نوازتا ہے
arfa ch ✍️
یا اللّٰہ بہت گنہگار ہوں ۔۔
کوئی نیک اعمال نہیں ۔۔۔
پھر بھی اے اللّٰہ آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۔۔
اے اللّٰہ بکھر گئی ہوں 😑
اے اللّٰہ رحم فرما
درگزر فرما
اے اللّٰہ راضی ہو جا
اے اللّٰہ بہتر سے بہترین فرما دے
😢😢😢
پلیز سے آمین
جمعہ مبارک ♥️
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Arfa ch ✍️
:پہلے لوگ مر جاتے تھے ، روح بھٹکتی رھتی تھی
اب روح مر جاتی ھے ، لوگ بھٹکتے رھتے ھیں
🍂🖤
Arfa ch ✍️
✨🍂اچھے وقتوں کی تمنّا میں رہی عمرِ رواں
کوئی راضی ہی نہیں تھا میرا ہونے پہ
✨🥀سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل ہی روک دی
نصیب سے ہارے لوگوں کو وراثت میں برداشت 🥀🥀ملتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain