*اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کو صحت مند رکھے، آپ کے راستے کی تمام مشکلات آسان کرے اور آپ کی جائز دعا قبول فرمائے۔ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں کی نوید ہو، اور آپ کی زندگی میں محبت، کامیابی اور سکون کا دور دورہ ہو۔ اللہ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کے ارمانوں کو حقیقت بنائے اور آپ کی زندگی میں ہر دن نئی روشنی لائے۔ آمین...!*❤️🎀 . . 🥀