Damadam.pk
islami-sister's posts | Damadam

★ islami-sister's posts:

Jumma mubarak
i  ★ : Jumma Mubarak ♥️ - 
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🖤
i  ★ : صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🖤 - 
islami-sister
 ★ 

"اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے🥀."

islami-sister
 ★ 

دل بھر سا گیا ہے 😐
مکار دوستوں سے
😔ان کی فریبی دوستی سے
تنگ آگی میں اپنی یکطرفہ
🥀مخلصی سے ۔۔۔۔

islami-sister
 ★ 

ربّی! ♥️
میرے دل کو پہلے آپ سے ملاقات کا انتظار رہتا تھا اب اس میں گناہوں کے اندھیرے بڑھ گئے ہیں۔ آپ سے محبت کی لذت مجھ سے کھو گئ ہے۔
یا ودود!😭🪷
مجھے اپنی محبت لوٹا دیں۔ مجھے میرا وہ دل لوٹا دیں جو آپ سے ملاقات کے انتظار میں رہتا تھا۔
کریم ربّ!
مجھے یہ دنیا نہیں چاہیے، میرے حال پر رحم فرما دیں۔🤌🏻
آمین یارب العالمین
Arfa ch

islami-sister
 ★ 

میری ہر بےبسی کا عالم تمہارے بس💫
😔ایک کن سے منتظر ہے یا اللّٰہ

islami-sister
 ★ 

_Happy Mother's Day ♥️😍_
*ماں*
محبت. شفقت. عبادت. ریاضت
وہ لفظ ہی نہیں اترے جس سے تجھے بیان کروں 🌸
*ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے*
*ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا💞*
جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
اور جن کے والدین وفات پا چکے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲♥️

islami-sister
 ★ 

اللّٰہ شہادت کی موت دے
تاکہ ہم جنت میں ملے۔۔۔
😞

islami-sister
 ★ 

:بات تخت کی ہو یا بخت کی
بلند بس رب ہی کرتا ہے 🥀

islami-sister
 ★ 

لکھو اے کراما کاتبین!
اِک لڑکی ہے جِس کے اعمال سیاہ ہیں۔لیکن وہ پھر بھی نُور کی طلبگار ہے۔جو اللّٰہ کی محبّت چاہتی ہے۔
لکھو وہ گناہ بھی کرتی ہے۔ لیکن پھر بھی تڑپ کر رو کر یُوں توبہ کرتی ہے کہ اللّٰہ کو منا لیتی ہے۔
لکھو کراما کاتبین!
وہ لڑکی بے مقصد زِندگی کو گزار کر کروڑوں لوگوں کی طرح نہیں مرنا چاہتی وہ کُچھ 😔خاص کرنا چاہتی ہے اللّٰہ کہ پیاروں کی
طرح۔
Arfa ch

islami-sister
 ★ 

کچھ مردوں کو جتنی مرضی عزت دے لے
اُن کی نظر میں بس ہم معمولی سی عورت 😐ذات ہیں ۔۔
جب کہ عزت دو طرفہ چیز ہے
یہ یکطرفہ نہیں ہوتی ۔۔
Arfa ch

islami-sister
 ★ 

(بےشک تیرا رب بھـــولنے والا نہیـــں)
🥀💔

islami-sister
 ★ 

'سکون وہ نعمت ہے جو دنیا کے کسی بازار 💫میں خریدی نہیں جا سکتی۔
arfa ch ✍️

Remember me in your prayers 😐
i  ★ : Remember me in your prayers 😐 - 
islami-sister
 ★ 

اے اللّٰہ میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو اس طرح سے قبول فرما کہ مجھ سے جُڑے ہر شخص کی زندگی سنور جائے 🕊️🌼

Social media post
i  ★ : فقط تیرے کُن کی منتظر ہوں مولا♥️ - 
islami-sister
 ★ 

ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
🥀🖤
arfa ch ✍️

islami-sister
 ★ 

یہاں سب ہارے ہوئے ہیں 🖤
کوئی اپنوں سے تو کوئی اپنے آپ سے۔🥀۔
Arfa ch ✍️

islami-sister
 ★ 

اگر کسی نااہل مرد سے واسطہ ✨
پڑے تو شریف زادیاں بھی دوٹکے
🥀کی جاتی ہیں ۔۔۔

islami-sister
 ★ 

زندگی مختصر ہے ۔۔✨
جوانی اس سے بھی مختصر ہے ۔۔
اور حسن اس سے بھی مختصر ہے ۔۔
Arfa ch ✍️