"تنہا ہار جاؤ🍁
🥀!لیکن سہاروں کے عادی نہ بنو۔۔
*اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کو صحت مند رکھے، آپ کے راستے کی تمام مشکلات آسان کرے اور آپ کی جائز دعا قبول فرمائے۔ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں کی نوید ہو، اور آپ کی زندگی میں محبت، کامیابی اور سکون کا دور دورہ ہو۔ اللہ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کے ارمانوں کو حقیقت بنائے اور آپ کی زندگی میں ہر دن نئی روشنی لائے۔ آمین...!*❤️🎀
.
.
🥀
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں❤
ہمارا کوئی نہيں ہے حضورﷺدیکهيں نا۔❤۔
❤جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضورﷺ دیکهيں نا۔۔
کچھ دُکھ اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ🍁🍁
وہ تو انسان اپنے آپ سے بھی نہيں کہہ سکتا
🥀💔
.
A®F@ ch😐
💔ایک مدت سے قضاء کرکے نمازیں ہم لوگ
کیوں مکمل ہی نہيں ہوتی
🍂🍁دعا سوچتے ہیں
✨وقت گزرنے کے لیے لوگ آپ کا حال دریافت کرتے ہیں۔۔🍂۔
🍃ورنہ مخلص کب ہوتے ہیں آپ کے ساتھ
jumma Mubarak ♥️
.
.
buht sari dua kijay ga sab😭
.
.
by arfa ch😑
دوستوں کو اگر اُن کی غلطیاں🍁
🍂 نہ بتائی جائیں تو۔۔۔
اُن کے ساتھ دوستی نہيں 🍁
🍂غداری ہوتی ہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain