*صورت سے صرف انسان کی نظریں خوش ہوتی ہیں؛ لیکن سیرت سے انسان کا دِل خوش ہوتا ہے، اس لیے سیرت پر فوکس رکھیں!* ✨💯
ہر لڑکی کی زندگی میں رب
ایسے قدردان شخص کو لائے
جو اسے شہزادی کی طرح رکھے
اور شہزادیاں پیسے سے نہیں
مقدر سے بنا کرتی ہیں..✨🌸
یااللہ ہر لڑکی کے نصیب اچھے کردیں آمین یارب..✨🫀
میں نے دیکھا ہے 🍁
🍂🍃لوگوں کو لوگ کھا جاتے ہیں

میں کچھ بھی نہيں اک تجسس کے سوا ♥️
🥀آپ پرکھیں, گے جانیں گے, اُکتا جائیں گے
.
.
Arfa ch💤


میری مُخلصی نے ہی میرے دل کو مُرد کر دیا🍁🥀
خوشبو بتایا کرتی تھی
حضور ﷺ یہاں سے گزرے ہیں...!!
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
____♥️🍃
╭────•🎀🌸||•
دوست بھی ضروری ہے زندگی کی بھیڑ میں ❤️
🥀ٹوٹ جاؤ تو سمیٹنے محبوب نہيں آیا کرتے
.
Afuu ch😐
مسلسل غم اُٹھانے سے بہتر ہے۔۔🍂
🥀کنارا کر لیا جاے۔۔
میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ۔۔🍂
🥀لوگ ایسے نہيں ہوتے جیسے وہ نظر آتے ہیں
میرے حصے کے لوگ ,لوگ لے جاتے ہیں🍂
۔
🥀☹️مجھے خوشياں راس نہيں آتی
وہ حلقہ یاراں, وہ میری شوخ مزاجی💫🍂
🥀اے گردش حالات بتا, وہ وقت کہاں ہے
! میں واقف نہيں اپنے مستقبل سے مولا 🍂
میرے مستقبل میں تو اپنی خوشنودی لکھ دے۔
🥀
۔
Say Ameen.
.
Arfa ch😍
بس یوں سمجھ کر جیا کریں🍁
😍کہ آپ گلاب جامن ہو۔۔
اور آپ سے نفرت کرنے والے 💤
🥀🙁سارے شوگر کے مریض ہیں۔۔۔
کبهی بچوں سی جھلکتی ہیں 💤
🥀نادانیاں مجھ میں۔۔
کبهی اتنا سنبھل جاتی ہوں🤷
🥀کہ عمر کانپ جاتی ہے۔۔


آقاﷺ میری محبت کی شدت اب ملاقات ❤
😥❤چاہتی ہے۔۔۔
۔
۔
عرض
.
arfa ch😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain