ایک لڑکا ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھتے دیکھتے پاس والے نالے میں گر گیا سب لوگ اس پر ہسنے لگے مگر میں نہیں ہنسا اور اب نہانے میں جارہا ہوں🙂😶🤕😘🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣good night
وقت ملنے پہ بات کرنا اور وقت نکال کر بات کرنا دونوں میں بہت فرق ہے وقت ملنے پہ تو کوئی بھی بات کر سکتا ہے بور ہو رہا ہے تو چلو بات کر لی مگر وقت نکال کر وہی بات کرے گا جو آپ کو اہمیت دیتا ہوگا اور جو اہمیت دے گا وہ وقت نکال ہی لے گا۔۔۔ 🖤