Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

Beautiful People image
i  : جب پتہ چل جائے آپ کا سفر رائیگاں جا رہا ہے ,شروع سے آخر تک آپ خالی ہاتھ ہیں - 
itX_teLLo
 

یہ بڑے دکھ کے بات ہو شاید
کہ آج تک انسانی درد کی شدت ماپنے والا پیمانہ تیار ہی نہیں ہوا ۔۔(・_・;)

itX_teLLo
 

" آخر میں صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جو آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھتے ہیں، جب کہ جو ظاہری شکلوں سے متاثر ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے چھوڑ دیتے ہیں۔"
جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

" آخر میں صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جو آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھتے ہیں، جب کہ جو ظاہری شکلوں سے متاثر ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے چھوڑ دیتے ہیں۔"
جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

lunCh Tim🥴01:13

itX_teLLo
 

اگر آپ مخلص رہنا نہیں جانتے تو آپکو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، محبت نام ہی مخلصی کا ہے، اگر تو آپ محبوب کے میسر نا ہونے پر کسی اور سے بات کرتے ہیں تو آپ محبت نامی احساس سے نا واقف ہیں۔ پھر آپ محبت نہیں وقت گزاری کر رہے ہیں۔
میرے نزدیک محبت کا ایک ہی اصول ہے اور ہونا بھی یہی چاہیے کہ اگر محبوب میسر نہیں تو کوئی دوسرا بھی ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔___Or Ye baat Ynh k sasTy LoG Kbi Ni sumjhe GY🤟.e1Tc

itX_teLLo
 

Zindagi esy sabq seekha rahi hai jesy meny koi fees dy rakhi ho..!🤌🏼🚩🤦

itX_teLLo
 

ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں🐼

itX_teLLo
 

حجام کی دکان پر نیچے بال گرے ہوتے ہے💇♂️
مکینک کی دکان پر نیچے آئل گرا ہوتا ہے🥫
پتہ نہیں.....
یہ بینک والوں کا کیا مسئلہ ہے🥺🙄

itX_teLLo
 

Agar pyar andha hota h to kisi ko mujhse q ni ho raha- 🤣🥴😜

itX_teLLo
 

اسلام آباد اور راولپنڈی کا دنیا سے زمینی, مواصلاتی, ملاقاتی, معشوقاتی مطلب ہر قسم کا رابطہ منقطع!!!😁😁🤣🤣🤣😜

itX_teLLo
 

صرف ہاتھ ہی سہارا نہیں بنتے،
الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھوں سے نہ تھام سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں۔🤍

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔ 
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے
i  : اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی - 
itX_teLLo
 

بھائی تک تو ٹھیک تھا 💁
لیکن آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا کہا 🙁😥🤧🤧

itX_teLLo
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😁😁🤣

itX_teLLo
 

Nibba after 5 mints of relationship:
"Jan Mery balon mai ungliyan pheroo...🙂🤣😜

itX_teLLo
 

مون مسڪین سان جنھن جنھن بہ فٽایو آ، قدرتي طور ان کي یا تہ جوتا لڳا آھن یا خوار خراب ٿیو آ۔ منھنجي رب جون مون گناھگار تي ڪروڙین مھربانیون 😒🙄😔🤣😜

itX_teLLo
 

وہ جو نہ محبت کے قابل ہو اور نہ ہی دوستی کے قابل ہو وہی اکثر نکاح کی بازی لگاتا ہے
نطشے

itX_teLLo
 

بوجھو تو جانیں!!!
وہ کونسی مخلوق ہے جو دوگھنٹے تیار ہونے کے بعد بھی تصویر میں درجنوں فلٹر لگاتی ہے😒🫤🙄😏😝

itX_teLLo
 

ہر ایک کی سوچ یہی ہیں ،، ان کی امیدوں پر پورا اترا جائے لیکن ان سے کوئی امید نہ رکھی جائے .e1Fake site🥴