میں ایک حساس انسان ہوں۔ میں ان چیزوں کو محسوس کرتا ہوں جنہیں لوگ اکثر نظر انداز کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی چیزیں مجھے سکون دیتی ہیں۔ چھوٹے مسائل مجھے تکلیف دیتے ہیں کیونکہ میں بہت زیادہ پرواہ کرتا ہوں۔ میں لوگوں کا درد ان کی آنکھوں میں محسوس کر سکتا ہوں۔ لوگ اکثر اسے میری کمزوری سمجھتے ہیں۔ لیکن مجھے اس پر افسوس نہیں، کیونکہ میری حساسیت مجھے انسان بناتی ہے۔
(itX☺️teLLo)
Ab Jaa K aaIya MaRe bechaaain DIL Ko QaraaR 🙈☺️🌚🤦Bhoht Roktaa Hon Khud k gaali na NakLy munh sa lkn loG ni mantY
جب کوئی تمہیں شادی کی پیشکش کرے
تو اس سے گھر بزنس سیلری یا پراپرٹی وغیرہ کے بارے میں مت پوچھو
حتی کہ ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ لو
اس سے صرف یہ پوچھو کہ ..
کیا تم میری ذہنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہو؟
اب اپنا زر ومتاع أۓ حاکم وقت تیرے نام
اب اپنی تشنگی علم أۓ صبح کےاخبارتیرے نام (good night)😴