میں ہر انسان کا بھائی بنا اور ساتھ اپنے آپ پر ظلم کیا ، میں نے لوگوں کی خاطر سب سے زیادہ تکلیفیں سہیں اور اذیت ناک قربانیاں دیں، اور آخر میں پتہ چلا کہ یہ سب رائیگاں گیا، وہ سب کے سب بیکار ترین لوگ نکلے. ~ہنری ملر
نا بھولا بنڑ نا وقت ونجا اے لوک وڈے ہوشیار ہوندن منہ منہ تے جی جی کر ویندن کنڈ پچھوں کئی کئی وار ہوندن سب کوڑیاں قسماں چیندے ہن سب کوڑے قول قرار ہوندن کوئی کہیں دا شاکرؔ مخلص نئیں سب مطلب تائیں بس یار ہوندن 🖍️ - شاکرؔ شجاع آبادی ♥️🥀
میرے لکھے الفاظ میں ایسا کچھ بھی نہیں جو تم نیا سن پاو گے مگر میرے لکھے الفاظ میں موجود احساسات، جزبات کہیں اور نہیں مل پائیں گے، سب کچھ خراب ہونے کے باوجود مینے کسی سے یہ کبھی نہیں کہا کہ کچھ خراب ہے خود کو سہی اور خوبصورت چہرے کے ساتھ پیش کیا۔۔ ان خوبصورت الفاظ کے ساتھ it's oky..... 🙂 itX-teLLo
﴿إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ﴾ [ النور: 19] اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے