تم اچھے خاصے ہوتے ہو پھر تمہیں اکسایا جاتا ہے اور تمہارا بدترین باہر نکل آتا ہے پھر تمہیں نامزد کیا جاتا ہے کہ تم یہ ہو، تو انہیں بتاؤ کہ یہ میں نہیں ہوں یہ وہ ہے جو تم مجھ سے چاہ رہے تھے" ۔ itX teLLo
زندگی کا آدھا حصہ دوسروں کو خوش کرنے میں گزر جاتا ہے، باقی آدھا ان کی بنائی ہوئی پریشانیوں میں کٹ جاتا ہے۔ اب اس کھیل کو چھوڑ دو۔ تم نے کافی کھیل لیا۔ ~رومی