امام غزالی رحمة الله عليہ سے کسی نے پوچھا کہ کوئی مخلص دوست نہیں ملتا تو انہوں نے جواب دیا تُو ہی مخلص ہوجا۔۔۔ ہم یہ تو چاہتے ہیں ہمیں کوئی مخلص ملے مگر ہم خود نہیں ہونا چاہتے۔۔۔
"نیک عورتیں نیک مردوں کے لئے ہیں اور نیک مرد نیک عورتوں کے لئے ہیں یاد رکھو کہ۔۔ "ساری دنیا دولت سے بھری ہوئی ہے مگر اس میں سب سے بہترین دولت ایک پاک دامن بیوی ہے