ایک لمبے سفر کے دوست کو ہمیشہ کے لیئےالوداع کہنے کا وقت ھے۔ آخر میں، صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جنہوں نے آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھا، جو ظاہری شکل سے متاثر ہوتے ہیں وہ پے در پے چلے جاتے ہیں۔۔۔!!
آسلام علیکم! صبح بخیر وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَآتَاهُمْ تَقْوَاهُمْ اور جن لوگوں نے ہدایت طلب کی ہے اللہ ان کی ہدایت میں اور اضافہ کرتا ہے اور ان کو پرہیزگاری عطا کرتا ہے