میرے لکھے الفاظ میں ایسا کچھ بھی نہیں جو تم نیا سن پاو گے مگر میرے لکھے الفاظ میں موجود احساسات، جزبات کہیں اور نہیں مل پائیں گے، سب کچھ خراب ہونے کے باوجود مینے کسی سے یہ کبھی نہیں کہا کہ کچھ خراب ہے خود کو سہی اور خوبصورت چہرے کے ساتھ پیش کیا۔۔ ان خوبصورت الفاظ کے ساتھ it's oky..... 🙂 itX-teLLo
﴿إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ﴾ [ النور: 19] اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
مجھے کامل انسان ہونا ضروری نہیں لگتا، مجھے بس اتنا کافی ہے کہ میں منافقت نہ کروں، دھوکہ نہ دوں، خوشامد نہ کروں، اور لوگوں کو صرف ضرورت کے وقت نہ پہچانوں۔ — مارک ٹوین