آؤ اچھی باتیں کریں🙂
*گھر والوں سے ناراض ہونے سے* *پہلے کھانا کھا لیا کریں بعد میں کھاتے وقت شرم آتی 😒😁
جتنی لڑکیوں کی زبان چلتی ھے اتنا وہ خود چلیں تو کبھی
موٹی نا ھوں
🙈🙈😂😂😂
اتنا سوتا ہوں کہ جو خواب آتے ہیں
ان کے بھی تین چار سیزن دیکھ لیتا ہوں😅🤣😟😵😳🙈
انتہائی معذرت کیساتھ
اسلام میں میت والے گھر تین دن تک کھانا بھیجنے کا حکم ہے مگر ہم تین دن خود وہاں کھانے کے وقت پہنچ جاتے ہیں۔
اگر آپ کسی کو ناپسند کرتے ہیں تو اسے تنہا ناپسند کریں۔ اپنے مقصد میں شامل ہونے کے لیے دوسروں کے کان نہ بھریں …!!
ہم یہ تو جانتے ہیں ہم کیا ہیں لیکن ہم یہ نہیں جانتے ہمیں کیا ہونا چاہیے
القلب إذا أظلم، ضاق الصدر
جب دل سیاہ ہو جاتا ہے تو سینہ تنگ ہو جاتا ہے۔
محبت پہچانی جاتی ہے اُس شخص سے،
جو غصے میں بھی سخت نہیں ہوتا،
اور سزا کے طور پر اپنی محبت چھین نہیں لیتا۔🩹
Achi Baty Krli Bhoht Ab kRon Ga Gandii Bat Gandi Gandi bat



03:56🥴
میرا بھی دل کرتا ہے......😌
کوئی مجھے دعا میں مانگے...😃😃
اور میں آسمانی بجلی بن کر اس کی زندگی میں ٹپک پڑوں......🙈👻😂🤭
افسوس تو تب ھوتا ھے
جب آپ کو پتہ چلے کہ آپ کا قرض دار ناران کاغان گھومنے گیا ھوا ہے🤧🤣
کسی کے یار ہنسنے سے بارش آتی ہے تو پلییییز اپنے یار کو ہنساؤ
بڑی گرمی جئے 🤧😜😺🤣🤣
Char log to baad mein kuch kahen gy pehle mere ghr wale to chup ho jayein! 🙂

جرمن کہاوت ہے ۔۔۔
"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے"🙂
Lagta hai ya life dusro ki love story sunne me nikal jayegi... 🥲💔🥴🥴🥴🥴
خوبصورت لڑکیوں کی پہچان ۔۔۔
جتنا جادہ اٹیٹیوڈ اتنی جادہ پیڑی شکل ۔۔کوجیاں سالیاں۔🤦


سانولا جیا رنگ اے میرا توں میرے تے مریں گی؟؟🙂
۔۔۔
بلو بگے بلیاں دا کی کریں گی بگے بگے بلیاں دا کی کریں گی 🙂🤝🤭

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain