ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہو گا زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہو گا جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہو گا 🏴☠️
"-اس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں ....!! لوگ اچانک سے زندگیوں میں کیوں آکر اہمیت دیتے,اور پھر جھٹ سے لاپراہی برتنے لگتے ہیں,تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے "🏴☠️