وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے، لہذا "اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔" " - دوستوفسکی
صحابہؓ کرام وہ ہیں جن کے بارے میں رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: `*اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیتم اھتدیتم`* ” *میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے* “ *اس ارشاد سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ مسلمانوں میں صحابہؓ کا مقام بہت نمایاں ہے۔*
عربی میں کہتے ہیں: ”الطيور لا تقع إلا على أشكالها“ In English: “Birds of a feather flock together.” فارسی میں کہتے ہے: ”کند ہم جنس باہم جنس پرواز“ ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں ۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے جسے ہم محبت کہتے ہیں 🌻