ہر چند کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا✍️🌷
محبت کیا ہے میں سب کو بتا دونگا 😊زمانے کو تیرے آگے جھکا،دونگا، تیری الفت 🌷میری جانا😍 وہ رنگ لائی ہے
90s sonGs💿📀💿
چین والوں نے خط بھیجا ھے اگر ھمارا اخبار نھیں پڑھ سکتے تو اس میں پکوڑے بھی مت بیچیں🤔😅😂
بٹ جاؤ!
ہندسوں میں
ایک ،دو، تین ،چار،پانچ ۔۔۔۔۔۔
ہر ایک اپنے کام سے کام رکھو!
مگر ایک دوسرے تک پہنچنے میں دیر نہ کرو!
جب بھی ضرورت پڑے
جمع ہونے کی یا ضرب ہونے کی
ترتیبِ صعودی میں یا نزولی میں!
اس کے بعد ایک دوسرے کے راستے سے ہٹ جاؤ!
نفی ہو جاؤ!
بٹ جاؤ!✍️
دُکھ یہ ہے کہ ہمارا ایسا کوئی نہیں ہوتا جس کے پاس ہم جائیں جب ہمیں نہیں پتہ ہوتا کہ اب جانا کہاں ہے_🙂🍁
محبت یہ نہیں ہے !!
کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو،
اور پھر چپ کر جاؤ،
بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو
اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا....
بہتر ہے تم ایک پھول دو
مگر روزانہ....
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں_____!!✌️🖤
حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے
جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے،
باقی یہ دراز قد، جھیل آنکھیں، گوری رنگت،
سب بکواس ہے💯☝️
یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں، یہ کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔
___GoOd-NiGhT___
اگر تم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے تو واپسی پر تمہیں مجھ تک آنے کے لیے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہوگا
ایک قدم وہ جو تم اُکتا کر مجھ سے دور ہوئے
10 قدم وہ جو میں نے تمہارے لہجے میں بیزاریت جان کر پیچھے ہٹائے...
#
میرا کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دو ،،،،مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے ترکش کے تیر توڑ دیے ہیں،،،ہیر کو بتاؤں کہ پیالے میں زہر ہے،،سسی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا::فرہاد سے کہوں کہ جو تمہارے لئے نہیں وہ تمہیں پہاڑ کھود کر بھی نہیں ملے گا!!اور اپنے آباؤ اجداد سے معذرت کروں کہ یہ وراثتی اداسی آنے والی نسلوں کے کندھوں پر بہت بھاری ہے.! 🙂
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ_🩵🌻* _*اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ"🌿🤎*_
_*جــــب زمــــین بــــڑے زور ســــے ہــــلا دی جــــائے گــــی"📎💗🥺*_ _*وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ"🌿🤎*_
_*اور زمــــین اپــــنے بــــوجھ نــــکال پــــھیــــنکے گــــی"📎💗🥺*_ _*وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ"🌿🤎*_
_*اور انــــســــان کــــہے گــــا کــــہ اس کــــو کــــیا ہــــوگــــیا"📎💗🥺*_
_*بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰی لَهَاؕ"🌿🤎*_
_*اس لــــئے کــــہ آپ کــــا رب اس کـــوـ حــــکم دے گــــا"📎💗🥺🌼 حَ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain