Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے،
یہ لا قانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں بیروزگاری، مہنگائی اور بھوک کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے.
➖ انور مقصود

itX_teLLo
 

یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس رہے گی کیونکہ یہ دنیا اِس کا گھر نہیں ہے !!
~ جلال الدین رومی

itX_teLLo
 

" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ "
" °اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ° ۔ "
" مُصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ "☺️

itX_teLLo
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🔥

itX_teLLo
 

میں دوستی کا دکھاوا نہیں کر سکتا میں وہاں پہ🤟
ساتھ دیتا ہوں جہاں پہ منافق چھوڑ دیتے ہے🥀

itX_teLLo
 

نسلی گھوڑا آر نسلی مرد جب ضد میں دوڑے 🤟تو کھیل زندگی اور موت کا ہوتا ہے 🔥

itX_teLLo
 

ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی بھاری پڑ جاتا ہے💯👈

itX_teLLo
 

DiE witH MEmoRiES,NoT witH DreaMs👈

itX_teLLo
 

غربت جب ختم ہوتی ہے تو انسان بیغیرت ہو جاتا ہے💯😹

itX_teLLo
 

گھٹیا موسیقی ، دوبارہ گرم کی گئی چاۓ، دل پھینک قسم کی عورت اور مسلسل جھوٹ بولنے والا مرد نا قابلِ برداشت ہوتے ہیں !!🥴

itX_teLLo
 

ایک بھوکے کتے کو اٹھا کر اسے خوشحال بنا دیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔
یہ ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان بنیادی فرق ہے۔
مارک ٹوئن۔

itX_teLLo
 

🌺 ﷺ(( ❤️ םבםב ❤️ ))ﷺ 🌺
أللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ

itX_teLLo
 

jUb Koi OraT tuMharY samNy Roo ParY To-----TumhaRi mardanGi ka TakaZa Hai👈k TuM uS BaT Ko waHin kHtaM kRdO🌷HazRaT ALI+R,Z(GoOd NiGht)

Funny joke
i  : لوگ خاندان میں دشمنیاں بناتے میری دمادم پر بنی ہوئی ہے ۔🤔😂😂 لگتا ہے اپنا - 
itX_teLLo
 

ایک فوجی سسرال گیا ساس نے پہلے دن پالک کہلائی 😹دوسرے دن میتھی 🤣😜اور تیسرے دن ساگ کہلایا 🤦😹🤣چوتھے دن پوچھا بیٹا آج کیا پکائوں 🤔🤔فوجی نے کہا 💂لگے ہاتھ آپ مجھے کھیت ہی دکھا دے میں خود ہی چر کے آ جائوں گا😸😸🥴

Islamic Quotes image
i  : GooD eveninG ❤️👈☺️ - 
itX_teLLo
 

ایک دفعہ سلیمان علیہ السلام اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک چِڑے کے پاس سے گزرے جو کسی چڑیا کے گرد چکر کاٹ رہا تھا۔ سلیمان علیہ السلام نے اپنے ساتھیوں سے پوچھا : جانتے ہو یہ کیا کہہ رہا ہے؟ ساتھیوں نے کہا : اللہ کے نبی، بتاییے کیا کہہ رہا ہے؟ فرمایا : یہ اس چڑیا سے اپنے رشتے کی بات چلا رہا ہے، اور کہہ رہا ہے: مجھ سے شادی کر لو، دمشق کے جس بالا خانے میں کہو گی تمہیں رکھوں گا۔ حالانکہ دمشق کے بالا خانے پتھروں سے بنے ہیں، وہاں پرندے نہیں رہ سکتے۔ لیکن ہر رشتہ مانگنے والا یوں ہی سبز باغ دکھاتا ہے۔.🔥💯👈

itX_teLLo
 

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔😹😹🤦🤦🤣

itX_teLLo
 

تم جیسے پارساؤں کو خدا سلامت رکھے
ہم جیسوں پہ بات کر کے دن گزار لیتے ہو🙂.e1

itX_teLLo
 

اِنسانوں سے حیوانوں کی دوستی اچھی ہے میرے دوست۔ کم از کم اُنہیں کوئی ورغلا تو نہیں سکتا۔
~ منٹو(ChLo BhaE CHLo good night)👈