Damadam.pk
itX_teLLo's posts | Damadam

itX_teLLo's posts:

itX_teLLo
 

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔😹😹🤦🤦🤣

itX_teLLo
 

تم جیسے پارساؤں کو خدا سلامت رکھے
ہم جیسوں پہ بات کر کے دن گزار لیتے ہو🙂.e1

itX_teLLo
 

اِنسانوں سے حیوانوں کی دوستی اچھی ہے میرے دوست۔ کم از کم اُنہیں کوئی ورغلا تو نہیں سکتا۔
~ منٹو(ChLo BhaE CHLo good night)👈

itX_teLLo
 

میرا تجربہ ہے کہ حاضر وقت میں ہر انسان اپنی طاقت کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کا فرعون ہے 💔

itX_teLLo
 

اجنبی، پھر دوست، پھر لمبی باتیں، پھر محبتیں، پھر مختصر باتیں، پھر اجنبی
~ محمود درویش

itX_teLLo
 

"تم سب عاشق ہو یا مظلوم۔، یہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔،
کیا تم میں کوئی بہادر غدار نہیں ہے،
جو اپنی غداری کے بارے میں لکھے۔۔۔🌿
(iTx-TeLLo)👈

itX_teLLo
 

داستان عشق میں لازوال وفا ہو جاؤ
اگر__
مسلسل خفا ہی رہنا ہے تو دفع ہو جاؤ
🤣🤣😂😎

itX_teLLo
 

Maine seedha jawab de kr b dekha hai lekin jo maza ulty jawab dene me hai uski bat hi alag hai.. 😂🐣

itX_teLLo
 

یہ فطرتی عمل ہے کہ آغاز خوبصورت ہوتا ہے
کوئی آ کر آپ سے یہ نہیں کہتا "ہیلو" میں ایک کتا، کتیا ہوں😏🤨GoOd niGht😴😴

itX_teLLo
 

لوگ چند ہفتوں کے تعلق کو عادت ، محبت اور عشق سمجھ لیتے ہیں اور پھر بے صبرے ہوکر مجنوں بنے پھرتے ہیں لوگوں میں وہ مادہ ہی نہیں رہا کہ اپنے تعلقات کو خوبصورتی سچائی ، ایمانداری اور بھروسے کے ساتھ ایک عرصے تک لے کر چلیں۔ اس کے لیے یقیناً ایک بہت عمدہ ، صلح رحمی اور درگزر کرنے والا دل درکار ہوتا ہے۔ تب جاکر کوئی تعلق حقیقی معنوں میں رُوح کا رِشتہ بنتا ہے ۔۔۔۔🖤

itX_teLLo
 

جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
ایسے عشق پہ تو میں ایمان لانے والا نہیں
میں پاؤں دوھ کے پیوں یار بن کے جو آئے
منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں۔۔ 🖤😏

itX_teLLo
 

دیکھ بھائی اس ملک میں بھت سارے کتے ہیں.h4تو ان میں سے کوئی ایک کتا پال لے لیکن یہ غلط فہمی کھبی مت پالنا کہ وہ صرف تیرے سے ہی بات کرتی ہیں🤣🤣🤣🤣🤣😸👈🤨

itX_teLLo
 

ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے👈

itX_teLLo
 

ایک وقت کے بعد آپ کے اندر سے آپ کے سب شوق سب حسرتیں اور سب چاہتیں مر جاتی ہیں اور تب آپ کو یہ حسرت ستاتی ہے کہ میں نہیں جانتا کہ میں اپنی گزری زندگی میں کیسا تھا لیکن کبھی میری چاہتوں نے مجھے تکلیف نہیں پہنچاٸ لیکن اب نیوٹرل ہو کر جینا ایسے لگتا ہےجیسے سب کچھ ختم ہو گیا ہو. .. 🖤

itX_teLLo
 

انسانی فطرت ہے کہ ہمیں کوئی تب تک دلکش لگتا ہے جب تک وہ انجان ہوتا ہے جب ہم اُسے جان لیتے ہیں تو وہ اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جب تک کسی سے انجان ہوتے ہیں اُس کے متعلق بہت سے خوبصورت خیالات رکھتے ہیں اور جان لینے کے بعد جب وہ ہماری امیدوں کے مطابق نہیں نکلتا تو ہمیں برا لگنے لگتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اچھا انسان نہیں ہے۔۔۔ لیکن یقین کریں یہ معاملہ ہر انسان کے ساتھ ہے۔ ہم اپنے آئیڈیل کو بھی جاننے کے بعد یہی کہیں گے کیونکہ کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا اور کوئی بھی انسان سو فیصد ہمارے مطابق بھی نہیں ہوتا۔👈

itX_teLLo
 

یہ فطرتی عمل ہے کہ آغاز خوبصورت ہوتا ہے
کوئی آ کر آپ سے یہ نہیں کہتا "ہیلو" میں ایک کتا ہے👈😼

itX_teLLo
 

کوئی برتر نہیں ہے، کوئی کمتر نہیں ہے لیکن کوئی بھی برابر نہیں ہے۔ لوگ محض انوکھے، لاجواب ہوتے ہیں۔ آپ، آپ ہیں اور میں، میں ہوں۔
لیو بوسکاگلیا

itX_teLLo
 

احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
میثم تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا😒🥴

Beautiful People image
i  : اٹلی 🇮🇹 میں اس بزرگ خاتون نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کر کے کہا وہ تنہا ہے - 
itX_teLLo
 

کنوارے پن کا یہ عالم ہے ،کہ آج تو فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا 😒 ،پلیز پرپوز مت کرنا میں تو چندا مانگنے آئی ہوں،😔🤣🤣🤣