Girls after 10 breakups. Of Bio:🙂 دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونکوں سے )🙂 آپ کی مطلوبہ لڑکی آپ کی اوقات سے باہر ہے) 🙂 شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل)🙂
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے🫠
بغیر دیکھے لڑکی کو شہزادی ، پیاری اور پرنسس کہنے والے لڑکے فراڈی ہوتے ہیں🙂😶🌚
دو گھنٹے والا پیکج لگایا تین گھنٹے مہمان بیٹھ کر چلے گئے🥲good night😴😴😴🦸
اج میں نے اپنے پڑوس کی لڑکی سے پوچھا تمہیں کیسے لڑکے پسند ہے ۔🙊😂 کمبخت نے کہا 😴🙊 تجھے چھوڑ کر جیسا بھی ہو چلے گا 🙊😂😜ghzb bejti
مجھے English اچھی خاصی آتی ہے بس Kanfidense کی کمی ہے😓💔
Suno Muje Sirf time set krne ata Bandi ni 🙂😞😢
جو چھوٹےبڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے🤔 وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں پہچان لیتے ہیں…😂
میں پری زاد جتنا امیر تو نہیں ہوں🥹 لیکن اس جتنا کالا ضرور ہوں.😶🤌🤭
چھوٹے قد والی لڑکیاں اگر لال سوٹ پہن لیں تو سلنڈر لگتی ہے 😂😂🙆🙆
آخر كار وہ گھڑی آہ ہی گئی جو میں نے ٹھیک ہونے کو دی تھی 😑🤝
Mumbai Ki Na dili walon ki😔👍 Pinki hai paisy walon ki🤣🥴
Meri niyat pr kabhi shak Mt krna saaf saaf kehta hon Gandi hai🤧😶
بین الاقوامی گلوکار استاد چاہت فتح علی خان اپنا ہی گانا سن کر انتقال کرگئے🥺