میں تمہیں سِکھا نہیں سکتا کہ محبت کیسے کی جاتی ہے مچھلیاں معلم کی محتاج نہیں، جو انہیں تیرنا سِکھائے اور چِڑیوں کو استاد نہیں چاہیے، جو پرواز کے اسباق پڑھائےـ تمہیں خود تیرنا ہے، تمہیں خود اُڑنا ہے، محبت درسی کتابوں میں نہیں پڑھی جاتی، تاریخ کے سارے عظیم عُشاق اَن پڑھ تھے۔۔۔🌿 ~نزار قبانی♥️