#Bemar hu bs ab koi Masoom c #shifa chahiya (18, 19saal ki )🙂😁
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے* -
-میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر * - -🤌
حاسد رشته دار سب سے پہلے گھر کے مضبوط فرد کو گراتے ہیں۔ آپ کو گندا کرنے سے پہلے یہ آپکی اولاد کو گندا کرتے ہیں۔💯🤟
وہ کون ہے جو مجھ پہ تأسف نہیں کرتا
پر میرا جگر دیکھ کہ میں اف نہیں کرتا
شیخ ابراہیم ذوق☺️
یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ کہ بلا ہے
جلیل عالی🤟
گوگل بھی کسی چغل خور پڑوسن کی طرح ہے ایک بات پوچھو تو مزید دس باتیں نمک مرچ مصالحے لگا کر بتاتا ہے🥴
ایک گھر میں پیدا ہونے والے اور ایک دستر خوان پر پلنے والے ایک جیسا ذائقہ ایک جیسی فطرت نہیں رکھتے ،🤟💯👈
نہ رہا جنون رخ وفا یہ رسن یہ دار کرو گے کیا
جنہیں جرم عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے🤟
Khudi ko kr buland itna 🙂
K heel na pehanni prhy 👠🤣🤣
collecting
مونچھوں والی لڑکیاں 😒🤌
Bndi hoti tou uski bkwaas sunta🥲🤌
عابدہ پروین کے بالوں کی طرح
الجھی پڑی ہے زندگی! ۔ "🙄😏
Billi mera rasta kat k Khud bus k nche a gae🤭😜🐒
(FridaY-24/01/2025+07:44)🙂☕
والله
😒مجھے کیا پتا تھا
حال چال پوچھنے سے بندہ بلاک ہو جاتا ہے😒🥸🥸😢🤣
اب فروری میں ایک فالتو دن بھی ائے گا
جس کا اپنے سے کوئی لینا دینا نہیں
🙂😜