جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا پھینکنے والے اور ہوتے ہیں, اوڑھنے والے اور انکا موازنہ نا جائز ہے۔۔۔(GoOd nigHt)
میں ایک حساس انسان ہوں۔ میں ان چیزوں کو محسوس کرتا ہوں جنہیں لوگ اکثر نظر انداز کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی چیزیں مجھے سکون دیتی ہیں۔ چھوٹے مسائل مجھے تکلیف دیتے ہیں کیونکہ میں بہت زیادہ پرواہ کرتا ہوں۔ میں لوگوں کا درد ان کی آنکھوں میں محسوس کر سکتا ہوں۔ لوگ اکثر اسے میری کمزوری سمجھتے ہیں۔ لیکن مجھے اس پر افسوس نہیں، کیونکہ میری حساسیت مجھے انسان بناتی ہے۔ (itX☺️teLLo)
جب کوئی تمہیں شادی کی پیشکش کرے تو اس سے گھر بزنس سیلری یا پراپرٹی وغیرہ کے بارے میں مت پوچھو حتی کہ ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ لو اس سے صرف یہ پوچھو کہ .. کیا تم میری ذہنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہو؟
" آخر میں صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جو آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھتے ہیں، جب کہ جو ظاہری شکلوں سے متاثر ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے چھوڑ دیتے ہیں۔" جلال الدین رومی
" آخر میں صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جو آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھتے ہیں، جب کہ جو ظاہری شکلوں سے متاثر ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے چھوڑ دیتے ہیں۔" جلال الدین رومی
اگر آپ مخلص رہنا نہیں جانتے تو آپکو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، محبت نام ہی مخلصی کا ہے، اگر تو آپ محبوب کے میسر نا ہونے پر کسی اور سے بات کرتے ہیں تو آپ محبت نامی احساس سے نا واقف ہیں۔ پھر آپ محبت نہیں وقت گزاری کر رہے ہیں۔ میرے نزدیک محبت کا ایک ہی اصول ہے اور ہونا بھی یہی چاہیے کہ اگر محبوب میسر نہیں تو کوئی دوسرا بھی ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔___Or Ye baat Ynh k sasTy LoG Kbi Ni sumjhe GY🤟Tc
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain