اگر آپ مخلص رہنا نہیں جانتے تو آپکو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، محبت نام ہی مخلصی کا ہے، اگر تو آپ محبوب کے میسر نا ہونے پر کسی اور سے بات کرتے ہیں تو آپ محبت نامی احساس سے نا واقف ہیں۔ پھر آپ محبت نہیں وقت گزاری کر رہے ہیں۔
میرے نزدیک محبت کا ایک ہی اصول ہے اور ہونا بھی یہی چاہیے کہ اگر محبوب میسر نہیں تو کوئی دوسرا بھی ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔___Or Ye baat Ynh k sasTy LoG Kbi Ni sumjhe GY🤟
Tc
Zindagi esy sabq seekha rahi hai jesy meny koi fees dy rakhi ho..!🤌🏼🚩🤦
ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں🐼
حجام کی دکان پر نیچے بال گرے ہوتے ہے💇♂️
مکینک کی دکان پر نیچے آئل گرا ہوتا ہے🥫
پتہ نہیں.....
یہ بینک والوں کا کیا مسئلہ ہے🥺🙄
Agar pyar andha hota h to kisi ko mujhse q ni ho raha- 🤣🥴😜
اسلام آباد اور راولپنڈی کا دنیا سے زمینی, مواصلاتی, ملاقاتی, معشوقاتی مطلب ہر قسم کا رابطہ منقطع!!!😁😁🤣🤣🤣😜
صرف ہاتھ ہی سہارا نہیں بنتے،
الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھوں سے نہ تھام سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں۔🤍

بھائی تک تو ٹھیک تھا 💁
لیکن آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا کہا 🙁😥🤧🤧
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😁😁🤣
Nibba after 5 mints of relationship:
"Jan Mery balon mai ungliyan pheroo...🙂🤣😜
مون مسڪین سان جنھن جنھن بہ فٽایو آ، قدرتي طور ان کي یا تہ جوتا لڳا آھن یا خوار خراب ٿیو آ۔ منھنجي رب جون مون گناھگار تي ڪروڙین مھربانیون 😒🙄😔🤣😜
وہ جو نہ محبت کے قابل ہو اور نہ ہی دوستی کے قابل ہو وہی اکثر نکاح کی بازی لگاتا ہے
نطشے
بوجھو تو جانیں!!!
وہ کونسی مخلوق ہے جو دوگھنٹے تیار ہونے کے بعد بھی تصویر میں درجنوں فلٹر لگاتی ہے😒🫤🙄😏😝
ہر ایک کی سوچ یہی ہیں ،، ان کی امیدوں پر پورا اترا جائے لیکن ان سے کوئی امید نہ رکھی جائے
Fake site🥴
تم محبت کی بات کرتے ہو
مجھے تو دوستی میں بھی کوئی تیسرا نہیں پسند🤟🔥
زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل ہو جاتی ہیں.
➖️ محمود درویش
ایک ایسے شخص کا ہونا نعمت ہے جس کے سامنے یہ نہ کہنا پڑے کہ "میں ٹھیک ہوں" جس کے ساتھ رہتے ہوئے اداکاری نہ کرنی پڑے ایک ایسا شخص جس کے ساتھ آپ اپنے اصل ورژن میں جی سکو
جو آپ کو اندر تک جانتا ہو، آپ کے ماتھے پر پڑنے والی ایک ایک شکن سے جان لیتا ہو کہ کوئی چیز آپ کو بہت زیادہ ڈسٹرب کر رہی ہے اور ایسے اس موقع پر وہ آپ کو تنہا ناں چھوڑے آپ کیساتھ کھڑا ہو آپ کو حوصلہ دے آپ کا بازوں بنے۔
آپ کا لگایا ہوا ایک ایموجی، ایک فل سٹاپ اسے آپ کے دل کی حالت سمجھا دے اور ایسا شخص دنیا میں بہت مشکل سے قسمت والوں کو ملتا ہے …
*ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کوایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو🤌🏻😫😂🤭🤭😉*
( *
In k aba g kry to mehnat mazdoori...
Woe agr larka kry to berrooo ghareeb ho tm...
🥴 🙂✋🏿🤚🏿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain